Chicken fajita parcels a crispy treat you can try in Iftar. Yummy parcel filled with tasty chicken and coated in the crunch. Give this simple chicken box patties recipe a try and share your feedback with us. ...
Chicken Fajita Parcel
Ingredients for Chicken Fajita Parcel:
Chicken boneless chunks 1/2 kg
Chilli powder 1 tbsp
Salt 1 tsp
Paprika 1 tsp
Onion powder 1/2 tsp
Garlic powder 1/2 tsp
Ground cumin 1/2 tsp
Garlic paste 1 tbsp
Onion (chopped) 1/2 cup
Capsicum (chopped) 1/2 cup
Red bell powder 1/4 cup
Cream 3 tbsp
Samosa patti as required
Ingredients for Red chilli Sauce:
3 tbsp Coriander fresh 3 tbsp
2 tbsp Mint leaves 2 tbsp
Green chilies 3-4
Cumib 1/4 tsp
Salt to taste
Yogurt 1 cup
Directions for filling:
In a bowl add chili powder, salt, paprika, onion powder, garlic powder and ground cumin.
Mix all these spices well and your fajita seasoning is ready.
In a pan heat oil, add chicken chunks and cook for 5 to 6 minutes.
Now add fajita seasoning and add onion, capsicum, red bell pepper, and mix them well.
Cook it for 5 minutes then add cream and cook for 2 minutes. Now keep it aside.
Directions for green chilli sauce:
In a blender add coriander, mint leaves, green chilies, capsicum, cumin, salt, yogurt.
Blend these ingredients well. And your sauce is ready. Set aside.
Assembling:
Take two samosa patti sheets and make a cross shape.
Add filling in the center, add fold it in box shape.
Heat oil in a pan and deep fry until light golden brown.
Your tasty chicken fajita parcels are ready, serve with green chili sauce and enjoy.
Preparation time: 10-15 minutes
Cooking time: 20-25 minutes
Serving: 5-6 persons
چکن فجیتا پارسل ریسپی
چکن فجیتا پارسل بنانے کے اجزاء:
چکن بون لیس آدھا کلو
چِلی پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
نمک 1چائے کا چمچ
پیپریکا 1چائے کا چمچ
پیاز پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کٹا ہوا ذیرہ آدھا چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
پیاز آدھا کپ
شملا مرچ آدھا کپ
سرخ شملا مرچ 1چوتھائی کپ
کریم 3کھانے کے چمچ
سموسہ پٹی حسبِ ضرورت
ریڈ چِلی سوس بنانے کے اجزاء:
تازہ دھنیا 3کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے 2کھانے کے چمچ
سبز مرچیں 3-4عدد
ذیرہ 1چوتھائی چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دہی 1کپ
فلنگ بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں چِلی پاؤڈر، نمک، پیپریکا، پیاز پاؤڈر،لہسن پاؤڈر اور ذیرہ پاؤڈر ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، فجیتا سیزننگ تیا رہے۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال کر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔
پھر ا س میں فجیتا سیزننگ، پیاز، شملا مرچ اور سرخ شملا مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں کریم ڈال کر دو منٹ پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
چِلی سوس بنانے کی ترکیب:
ایک بلینڈر میں دھنیا، پودینہ، سبز مرچیں، شملا مرچ، ذیرہ، نمک اور دہی ٖڈال کر تمام اجزا بلینڈ کر لیں، سوس تیار ہے۔
اسمبلنگ:
دو سموسہ پٹیوں کی شیٹ لیں اور کانٹے کی شکل بنا لیں۔
اب اس کے درمیان فلنگ رکھیں اور باکس کی شکل میں فولڈ کر لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے سموسوں کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار چکن فجیتا پارسل تیار ہیں،سوس کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 10-15منٹ
پکانے کا وقت: 20-25منٹ
افراد: 5-6
0 Comments