Super delicious, super quick and rich in flavor this creamy pasta is what every pasta lover craves for. Top it with Kurkure and you get extra spice if you’re missing it. Give this creamy pasta recipe a try and share your feedback with us. ...
Ingredients for chicken:
Oil 2 tbsp
Chicken boneless cubes 350g
Soy sauce 1 tbsp
Chili flakes 1 tsp
Chili sauce 1/2 tbsp
Ingredients for pasta:
Oil 2 tbsp
Salt to taste
Penne pasta 1 cup
Ingredients for sauce:
Oil 2 tbsp
Garlic (chopped) 1 tbsp
Tomatoes (blanched) 2 cup
Salt to taste
Soy sauce 2 tbsp
Black pepper 1 tsp
White pepper 1/2 tsp
Chili sauce 3 tbsp
Oregano 1 tbsp
Mustard paste 1 & 1/2 tbsp
Water as required
Cream 1 cup
Cheddar cheese 1 cup
Chicken chunks
Olives as required
Spring onion for garnish
Directions for pasta:
In a pan simmer water; add salt and oil in it.
Then add penne pasta and cook until it's 80% done. Rinse it in cold water and set aside.
Directions for sauce:
In a pot simmer water and turn flame off. Take tomatoes, place cut on top and soak them in water for 4 to 5 minutes.
Now remove the skin of tomatoes and blend them to make puree and set aside.
In pan heat oil, add chicken, soy sauce, chili sauce and red chili flakes.
Cook for about 5 to 6 minutes on medium low flame and set aside.
In another pan heat oil, add garlic and saute it for a minute.
Add tomato puree, salt, mustard paste, soy sauce, red chili flakes, chili sauce, oregano, white pepper and black pepper.
Now add water as required, mix well and cook on low flame.
When it gets thick add cream and cook for about 1 to 2 minutes.
Add cheddar cheese, mix well and lastly add cooked chicken chunks.
Now add boiled penne pasta give it a good mix. And your pasta is ready.
Garnish it with green onion, black olives and top with Kurkure.
Your delicious creamy penne pasta is ready to serve.
Preparation time: 10-15 minutes
Cooking time: 25-30 minutes
Serving: 3-4 persons
کریمی پاستا ریسپی
چکن بنانے کے اجزاء:
کھانے ک تیل 2کھانے کے چمچ
چکن بون لیس 350گرام
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
کٹی لا ل مرچیں 1چائے کا چمچ
چِلی سوس آدھا کھانے کا چمچ
پاستا بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
پاستا 1کپ
سوس بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر 2کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سویا سوس 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
چِلی سوس 3کھانے کے چمچ
اوریگانو 1کھانے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1اورآدھا کھانے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
کریم 1کپ
چیڈر چیز 1کپ
چکن چنکس حسبِ ضرورت
کالا زیتون حسبِ ضرورت
سبز پیاز گارنش کے لئے
پاستا بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں پانی، نمک، کھانے کا تیل اور پاستا ڈال کر اسی فیصد پکنے تک پکائیں۔
اب اس پاستے کو ٹھنڈے پانی میں چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
سوس بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اورچولہا بند کر کے اس میں ٹماٹر ڈال کر چار سے پانچ منٹ بھگو کر کرھ دیں۔
اب ان ٹماٹروں کے چھلکے اتار لیں اور ان کو اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گر م کرکے اس میں چکن، سویا سوس، چِلی سوس اور کٹی لال مرچیں ڈال کر پانچ سے چھ منٹ درمیانی ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اب ایک دوسرے پین میں کھانے کاتیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈالیں اور ایک منٹ بھون لیں۔
پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر نمک، مسٹرڈ پیسٹ، سویا سوس، کٹی لال مرچیں، چِلی سوس اوریگانو، سفید مرچ کالی مرچ اورپانی ڈال کر تمام اجزا ہلکی آنچ پر اچھی طرح مکس کریں۔
جب یہ گاڑھی ہونا شروع ہوجائے تو اس میں کریم ڈالیں اور ایک سے دو منٹ پکائیں۔
اب اس میں چیڈر چیز ڈا ل کر اچھی طرح مکس کریں اور پھر چکن کے ٹکڑے ڈال دیں۔
پھر اس میں ابلا ہوا پاستا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، پاستا تیار ہے۔
اب سبز پیاز اور کالے زیتون سے گارنش کرکے اس پر کُرکُر ے ڈال دیں۔
مزیدار کریمی پاستا تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 10-15منٹ
پکانے کا وقت: 25-30منٹ
افراد: 3-4
0 Comments