Raan Roast: Delicious Mutton Raan Roast Recipe. Most requested Mutton Leg Steam Roast recipe is here to try out this Eid. Give try and Share your experience with us. ...
Mutton Raan Roast Recipe
Ingredients:
1 Mutton leg
1 tbsp salt
2 tbsp Ginger garlic paste
2 cups of water
2 tbsp Lemon juice
Ingredients for marination:
1/2 cup Oil
1 & 1/2 cup Yogurt
2 & 1/2 tbsp Lemon juice
3 tbsp Papaya paste
2 tbsp Ginger garlic paste
2 & 1/2 tbsp Green chili paste
3 tbsp Almond powder
1 tbsp Cumin powder
1 & 1/2 tbsp Black pepper powder
Salt to taste
1/4 tsp Nutmeg powder
1 tsp Mace powder
1 tbsp Garam masala powder
1 tbsp Chaat masala
1 tbsp Red chili powder
1 tsp Red food color
Directions:
Take mutton leg and place deep cuts in it with help of a sharp knife.
In a bowl add two cups of water, lemon juice, ginger garlic paste, salt and marinate mutton leg for 2 hours in it.
Deep fry mutton leg until golden brown and keep aside until cold.
In a bowl add yogurt, lemon juice, papaya paste, ginger garlic paste, green chili paste, almond powder, cumin powder, black pepper powder, salt, cardamom powder, nutmeg powder, mace powder, garam masala powder, chaat masala, red chili powder and red food color.
Mix all these ingredients well and marinate mutton leg in it for 6 hours or overnight.
In a steamer, steam mutton leg for one hour or until fully tender.
Preparation time: 2 hours
Cooking time: 1 & 1/2 hour
Serving: 4-5 persons
مٹن ران روسٹ ریسپی
اجزاء:
مٹن لیگ 1عدد
نمک 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
پانی 2کپ
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
میرینیش کے اجزاء:
کھانے کا تیل آدھا کپ
دہی 1اور آدھا کپ
لیموں کا رس 2اور آدھا کپ
پپیتا پیسٹ 3کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
سبز مرچیں 2اور آدھا کھانے کا چمچ
بادام پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1اور آدھا کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
جائفل پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
جاوتری پاؤڈر 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
چاٹ مصالحہ 1کھانے کا چمچ
لا ل مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
لال کھانے کا رنگ 1چائے کا چمچ
ترکیب:
مٹن لیگ کو تیز چھڑی کی مدد سے کٹ لگا لیں۔
اب ایک باؤل میں مٹن لیگ، دو کپ پانی، لیمو ں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر دو گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر مٹن لیگ کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں جب تک ٹھنڈا ہوجائے۔
اب ایک باؤ ل میں دہی، لیموں کا رس، پپیتا پیسٹ، ادرک لہسن پیسٹ، سبز مرچوں کی پیسٹ، بادام پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، الائچی پاؤڈر، جائفل پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر اور سرخ کھانے کا رنگ ڈال کر تمام اجز اکوچھی طرح مکس کریں اور رات بھر چھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
پھر ایک سٹیمر میں مٹن لیگ کو ایک گھنٹے کے لئے سٹیم کر لیں جب تک مٹن لیگ اچھی طرح گل جائے۔
تیاری کا وقت: 2گھنٹے
پکانے کا وقت: 1اور آدھا گھنٹہ
افراد: 4-5
0 Comments